غالبِ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں رویئے زار زار کیوں، کیجیے ہائے ہائے کیوں
محمداحمد لائبریرین مئی 29، 2008 #241 غالبِ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں رویئے زار زار کیوں، کیجیے ہائے ہائے کیوں
ابن سعید خادم مئی 29، 2008 #242 فکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں ہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
محمداحمد لائبریرین مئی 29، 2008 #243 قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
ابن سعید خادم مئی 29، 2008 #247 گردش ایام ہیں صاحب اور کیا کہیئے کہ اس بار میرا اور آپ کا معانقہ ہوگیا۔
ع عندلیب محفلین مئی 29، 2008 #258 بات لپیٹ کر کہہ دیں میں سمجھ جاوں گی، ویسے میرے خیال سے تو مردوں کو زن مرید تو ہونا ہی چاہیے
ابن سعید خادم مئی 29، 2008 #259 پردے میں بھی کہہ دوں تو بھی مسئلہ ہے کہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں۔ ویسے مردوں کو زن مرید اس صورت میں ہونا چاہئے جب خواتین شوہر پرست ہوں۔
پردے میں بھی کہہ دوں تو بھی مسئلہ ہے کہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں۔ ویسے مردوں کو زن مرید اس صورت میں ہونا چاہئے جب خواتین شوہر پرست ہوں۔
ع عندلیب محفلین مئی 29، 2008 #260 تو یہ بات ہے خیر ،میں بھی اپنا جائزہ لے لیتی ہوں کیا میں شوہر پرست ہوں ؟