الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ٹھہراؤ سا آجائے گا اگر کسی زن مرید اور شوہر پرست کا ساتھ ہو جائے۔ :) لہٰذا کم از کم ایک کو سرکش، خود سر، لا ابالی، بے مروت وغیرہ وغیرہ میں سے کچھ ہونا چاہئے۔ :) (مزاق کی ذیل میں)
 

عندلیب

محفلین
خیر آپ کی مرضی آپ جو چاہے سمجھیں ویسے مصلحت کے علاوہ میں تو لبھی کوئی جھوٹ بولتی نہیں ہوں :(
 
ضروری سمجھتا ہوں کہ مسعود بھائی کے بارے میں اپیا کو بتا ہی دوں ورنہ کیا پتہ اپیا کو آج نیند نہ آئے۔ :) مسعود صاحب میرے بڑے بھائی ہیں۔ اور مغل صاحب تک ان کا ذکر اتفاق سے فی البدیہہ شاعری والے دھاگے سے پہونچا۔ :)
 
ضروری لکھا تھا پر غلطی سے ذروری ہو گیا ہے۔ اب اس کی تدوین نہیں ہو پا رہی ہے نئے اپڈیٹس کے باعث۔ :)
 

عندلیب

محفلین
طریقہ کار بھی یہی ہے کے بتا دیں اب مجھے کیا معلوم کے مین بے خیالی مین کچھ بھی لکھ دوں مسعود بھائی کے بارے میں (سرگوشی ) ویسے میں نے پڑھ لیا تھا وہ دھاگہ :grin:
 
ظاہر ہے کہ آپ کی نگاہ سے شاید ہی کوئی مراسلہ بچ کر نکلتا ہو۔ یہ اور بات ہے کہ شرکت کچھ مخصوص دھاگوں میں ہی کرتی ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top