طرفہ تماشا ہے ناں یہ بھی سعود بھائی کہ اپنے ہی لکھے کو مدون نہیں کر پا رہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 29، 2008 #281 طرفہ تماشا ہے ناں یہ بھی سعود بھائی کہ اپنے ہی لکھے کو مدون نہیں کر پا رہے۔
مغزل محفلین مئی 29، 2008 #283 غائب دماغ ہوں ۔۔ کوئی مجھے بتا دے کہ میریشنل اسٹیٹس کی اسپیلنگ کیا ہے ؟
مغزل محفلین مئی 29، 2008 #285 قسمت کی بات ہے ۔ ۔۔۔ ویسے شکریہ۔۔ دراصل میں دیکھنا چاہ رہا تھا کہ شادی کے بعد بھی بندہ حاضر دماغ رہتا ہے۔۔۔ ؟
قسمت کی بات ہے ۔ ۔۔۔ ویسے شکریہ۔۔ دراصل میں دیکھنا چاہ رہا تھا کہ شادی کے بعد بھی بندہ حاضر دماغ رہتا ہے۔۔۔ ؟
ابن سعید خادم مئی 29، 2008 #286 کہاں میں نے عیب نکالنے کی کوشش کی ہے بھلا؟ میں تو کھانا کھانے کو اٹھ گیا تھا۔
الف عین لائبریرین مئی 29، 2008 #288 لاکھسمجھایا تھا عین نکاح کے وقت کہ میاں اب بھی موقع ہے بھاگ لو، مگر نہیں سنا یار لوگوں نے۔ اب بھگت رہے ہیں۔۔
لاکھسمجھایا تھا عین نکاح کے وقت کہ میاں اب بھی موقع ہے بھاگ لو، مگر نہیں سنا یار لوگوں نے۔ اب بھگت رہے ہیں۔۔
الف عین لائبریرین مئی 29، 2008 #290 نہیںہیں سعود۔۔۔۔۔ میں کھا گیا تھا۔۔۔ شمشاد نے تو ظ سے ظلم کیا تھا کہ کھا گئے تھے۔ یا یہ عند لیب تھیں؟
نہیںہیں سعود۔۔۔۔۔ میں کھا گیا تھا۔۔۔ شمشاد نے تو ظ سے ظلم کیا تھا کہ کھا گئے تھے۔ یا یہ عند لیب تھیں؟
شمشاد لائبریرین مئی 29، 2008 #294 اس کے لیے آپ کیوں زحمت کریں، ویسے ہی بریکٹ میں سرگوشی لکھ دیا کریں۔ میں نہیں پڑھا کروں گا۔
ابن سعید خادم مئی 29، 2008 #295 بھائی سرگوشی والا حصہ تو بریکٹ میں لکھا تھا پھر بھی آپ نے اسے دیواروں سے پوچھ لیا ہے پتہ نہیں کب سے دیواروں کے منھ بھی ہونے لگا۔
بھائی سرگوشی والا حصہ تو بریکٹ میں لکھا تھا پھر بھی آپ نے اسے دیواروں سے پوچھ لیا ہے پتہ نہیں کب سے دیواروں کے منھ بھی ہونے لگا۔