لکھنےلکھنے کو توتا ت سے لکھ دیں لیکن بقول یوسفی کے، طوطو لکھنے میں نہ صرف اس کی چونچ بھی نظر آٹی ہے بلکہ کچھ ہرا ہرا بھی نظر آنے لگتا ہے۔ ممکجن ہے الفاظ مختلف ہوں لیکن کچھ ایسی ہی تحریر ہے۔
میں نے ان کی یہ تحریر ان کی آخری کتاب " زر گزشت " میں پڑھی ہے جہاں وہ لکھتے ہیں کہ لکھنے کو تو ت سے بھی لکھ سکتے ہیں لیکن ط سے لکھنے میں نہ صرف اس کی چونچ نظر آتی ہے بلکہ کچھ ہرا ہرا بھی لگتا ہے۔