الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بتائیں پھر آج کھانے میں کیا کیا ہے؟ آپ کو تو معلوم ہی ہے کہ میرا پسندیدہ موضوع یہی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
تلی ہوئی مچھلی کھانے ارادہ ہے آج اور وہ بھی دریائے سوات سے پکڑی ہوئی جو ابھی ابھی کسی نے تحفتاً بھیجی ہے
 

جیہ

لائبریرین
خوب کہا آپ نے بابا جانی مگر کونسے حکیموں کی۔۔۔۔ ؟

سعود بھائی۔۔۔۔۔ ہم نے مدعا جانا۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
ڈاکٹر حکیم والی بات نہیں کی تھی سعود میں نے۔۔۔ حکیم کا مطلب مفکر بھی ہوتا ہے۔
اور اپنی ای میل تو دیکھ لو۔ لائبریری کی کیٹیگریز کا ایک مسودہ بھیجا ہے دیر ہوئی۔
 
ذرا سی تو فائل تھی چاچو۔ :)
میں نے اسے فوراً ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھ لیا تھا۔ بس جواب دینے کو ہوا تب تک نیٹ منقطع ہو گیا تھا۔
اور ہاں میں ڈاٹابیس ریلیشن شپ کچھ اس طرح بنا رہا ہوں۔

A book belongs to many categories
A category has many books

لہٰذا آپ جو بات کہہ رہے تھے وہ کور ہوجائے گا۔
 

جیہ

لائبریرین
زہے نصیب۔۔۔
وہ آئے گھر ہمارے خدا کی قدرت ہے

کہاں رہ گیے تھے آپ ، خیریت تو تھی؟
 

جیہ

لائبریرین
صحبتِ شعراء میں تھا ۔۔ لاہور میں ایک مشاعرے کی دعوت تھی ۔۔
بس ۔۔۔ وہیں تھے۔۔۔ آپ سنائیے۔۔ مزاج ِ گرامی۔۔؟

ضایع کیوں کرتے ہیں اپنا قیمیتی وقت مشاعروں میں۔ ہم ہیں نا یہاں آپ کی شاعری پڑھنے کے لیے

شکریہ جناب! لیکن یہ کس سائٹ کا ذکرِ خیر ہے :)

جناب اس سائٹ کا ذکر تھا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top