چلئے، رہنے دیجئے۔۔۔ انسان اور اس کو کسی چیز کی آرزو نہ ہو؟ ناممکن!
عمار ابن ضیا محفلین جون 7، 2008 #821 چلئے، رہنے دیجئے۔۔۔ انسان اور اس کو کسی چیز کی آرزو نہ ہو؟ ناممکن!
فرخ منظور لائبریرین جون 7، 2008 #825 ڈالی ڈالی پر پرندے چہچہا رہے ہیں یہاں تو - عندلیب کا مطلب بلبل ہوتا ہے - آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں تو ہائے گل پکار میں پکاروں ہائے دل
ڈالی ڈالی پر پرندے چہچہا رہے ہیں یہاں تو - عندلیب کا مطلب بلبل ہوتا ہے - آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں تو ہائے گل پکار میں پکاروں ہائے دل
الف عین لائبریرین جون 7، 2008 #836 طومار باندھ دیا ہے گرو جی نے ہر جگہ پیغامات کا۔ کسی نے کہیں ان کو خوش آمدید بھی کہا ہے؟
ابن سعید خادم جون 7، 2008 #837 ظاہر ہے کسی نہ کسی نے تو کہا ہی ہوگا۔ ویسے ان کے تعارف کا دھاگہ بھی موجود ہے غالباً
ابن سعید خادم جون 7، 2008 #839 غریب کو کیوں ستایا جا رہا ہے؟ ژالہ باروں سے پوچھئے میں نے تو صرف مشورہ دیا تھا۔ پر بہنوں کا اصرار ہو تو ایک عدد ٹرپ کا انتظام کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں۔
غریب کو کیوں ستایا جا رہا ہے؟ ژالہ باروں سے پوچھئے میں نے تو صرف مشورہ دیا تھا۔ پر بہنوں کا اصرار ہو تو ایک عدد ٹرپ کا انتظام کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں۔