الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
غلط کہا کیا میں نے ۔۔ شمشاد بھائی آپ ہی بتائیں ۔۔ گواہی دیں میرے حق میں ۔۔:tounge:

عندلیب یہ عطوفت کیا ہوتا ہے ۔۔۔:confused:

شمشاد بھائی بھابی سے لڑائی تو نہیں کی آپ نے جو انہوں نے کھانا نہیں دیا آپ کو ۔۔۔;)
 
فکر نا کریں سارہ اپیا بھابی سے لڑائی ہو گئی ہوتی تب تو کھانا مل ہی چکا ہوتا۔ کچھ اس انداز میں۔۔۔

نہ ہم کسی سے بولتے ہیں نہ کوئی ہمیں بلائے۔
دسترخوان لگا دیا ہے جسے کھانا ہے کھا جائے۔

اور پھر تھوڑی دیر بعد جواب کچھ یوں ہوتا ۔۔۔۔۔

نہ ہم کسی سے بولتے ہیں نہ کوئی ہمیں بلائے۔
ہم نے کھانا کھا لیا ہے جسے برتن اٹھانا ہو اٹھا لے جائے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
فرمانا ہے بڑے لوگوں کا کہ عطوفت مہربانی، نوازش کو کہتے ہیں۔
نہیں لڑائی نہیں ہوتی سارہ، بس کھانے میں کبھی کبھار دیر سویر ہو جاتی ہے، اور یہاں تو ابھی نو ہی تو بجے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
قربان جاؤں سعود بھائی، مجھے لگتا ہے آپ شادی سے پہلے ہی ایسی باتوں کی مشق کر رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
گزرے وقتوں کے ہیں یہ لوگ، انہیں کچھ نہ کہو

یہ اشتہار ٹی وی پر آیا کرتا تھا، آج آپ کی بات پر یاد آ گیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top