الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
دوپہر کا کھانا یا ناشتہ کیا کھانے جا رہے ہیں سعود بھائی ؟،ویسے ایک بار آئے تھے ہم پپائی اور لیچی کھانے لیکن آپ نے کھلایا ہی نہیں ;)
 
ڈیڑھ بج رہے ہیں اب تو دوپہر کے کھانے کا ہی وقت ہے نا۔ اور ہاں خوب یاد دلایا در اصل پپیتا میرا پسندیدہ پھل ہے اور لیچی اس دن میرے ساتھ ایک دوست بیٹھے تھے ان کا پسندیدہ پھل ہے۔ تو اس طرح آپ نے تکلف تکلف میں ہاتھ نا بڑھا کر اپنا نقصان خود کر لیا۔ :)
 

عندلیب

محفلین
ذرا آپ نے بھی ہمارا حوصلہ نہیں بڑھایا ورنہ ہم کھا ہی لیتے پپیتا ،لیچی تو خیر ہم بھی نہیں‌کھاتے وہ تو ہمیں بھی پسند نہیں ;)
 
رہنے دیجئے گروجی آپ کہاں لے اڑتے ہیں بات کو۔ اور اپیا آپ آیئے ناں واقعی پپیتے کے علاوۃ آپ کو اور کون کون سے پھل پسند ہیں؟
 

عندلیب

محفلین
زور دیتے ہیں تو پھر کبھی بتائیں گے، ویسے ہم ہفتہ میں تین دن پھلوں پر ہی گزارا کر لیتے ہیں ;)
 
سوچ رہا ہوں کہ اب کھانا کھانے نکل ہی جاؤں نہیں تو دیر ہو جائے گی۔ اور مہمان تو خیر ساتھ ہیں ہی۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top