خیر مشرق وسطیٰ میں کہاںرہتے ہیں شمشاد بھائی آپ :confused:
شمشاد لائبریرین جون 9، 2008 #222 دال روٹی کھانے کو کبھی کبھی " لاہوری کھابے" چلے جاتے ہیں۔ امید ہے سمجھ گئی ہوں گی۔
شمشاد لائبریرین جون 9، 2008 #224 ذہن لڑانے والی بات ہے سعود بھائی لیکن ان اراکین کے لیے جو یہاں رہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 9، 2008 #227 زبردست کھانا ہوتا ہے ان کا، آپ نے ضرور کھایا ہو گا۔ دیگر " مرحبا، ریڈ اونین اور سالٹ اینڈ پیپر " بھی مشہور ہیں
زبردست کھانا ہوتا ہے ان کا، آپ نے ضرور کھایا ہو گا۔ دیگر " مرحبا، ریڈ اونین اور سالٹ اینڈ پیپر " بھی مشہور ہیں
شمشاد لائبریرین جون 9، 2008 #232 ضروری ہے سعود بھائی لیکن جب دسترخوان پر بیٹھیں تو شکم کا بھی ذرا خیال۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 10، 2008 #234 ظاہر ہے وہ تو رکھیں گے ہی لیکن جب دوسروں کے دسترخوان پر بیٹھیں گے۔ اور یہ تم بھول کر ادھر کہاں آ گئیں؟ اب آتی رہنا۔
ظاہر ہے وہ تو رکھیں گے ہی لیکن جب دوسروں کے دسترخوان پر بیٹھیں گے۔ اور یہ تم بھول کر ادھر کہاں آ گئیں؟ اب آتی رہنا۔
گرو جی محفلین جون 10، 2008 #240 لو جی میں باز آیا ورنہ ہم پے الزام تو ویسے بھی ہیں ایسے بھی سہی والی بات آجائے گی