الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اپیا میں نے بٹیا رانی کو ہمنوا کیا کہہ دیا لوگوں میں ہلچل مچ گئی۔ ادھر ہمارے گرو جی مایوسی بھری باتیں کرنے لگے۔ اسی بات پر ہنسی آئی ہے اور کوئی بات نہیں۔ :)
 

زھرا علوی

محفلین
تو جو پریشان ہیں ہونے دیں انہیں، کیا کیا جائے ویسے بھی بات بے بات ہل چل مچنے لگی ہے آج کل۔۔۔۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top