زعفران کا کھیت کہاں پایا جاتا ہے؟ اگر کسی کو معلوم ہو تو مجھے ضرور بتائے۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2008 #501 زعفران کا کھیت کہاں پایا جاتا ہے؟ اگر کسی کو معلوم ہو تو مجھے ضرور بتائے۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2008 #503 سنو لڑکی یہ تم مجھے چکمہ دینے کی کوشش نہ کرو۔ زعفران کا ژالہ باری سے کیا تعلق؟
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #504 سب کچھ چھوڑ کر پہلے جویریہ اپیا کو دیوان غالب کے تکمیل کے اعلان پر مبارکباد دے دوں۔ اور ان سبھی احباب کو بھی جن کی لگن نے یہ بھاری کام اس قدر تحقیقی انداز میں انجام دیا۔
سب کچھ چھوڑ کر پہلے جویریہ اپیا کو دیوان غالب کے تکمیل کے اعلان پر مبارکباد دے دوں۔ اور ان سبھی احباب کو بھی جن کی لگن نے یہ بھاری کام اس قدر تحقیقی انداز میں انجام دیا۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #505 شاباش یعنی اس وقت بھی معانقہ ہوگا جب کہ بھیڑ کے نام پر کوئی نہیں اس دھاگے پر۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2008 #506 صرف شاباش سے کام نہیں چلے گا، اس دفعہ ان کو ایک عدد تغمے سے نوازنا چاہیے۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #510 ظالم گرو جی اس میں طوعاً و کرہاً کی کیا بات ہے بھلا۔ اپیا نے کام کیا ہے اس کی ستائش کون نہیں کرے گا۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #512 غضب ہو جائے گا جناب ایسا مت کیجئے۔ ایک سانس میں آپ ہی سب کچھ کہہ لیں گے تو رعایا کا کیا ہوگا؟
زھرا علوی محفلین جون 12، 2008 #513 فکر نہ کریں بھیا ہم اپنا کام کرتے رہیں گے انہیں مشق جاری رکھنے دیں
مغزل محفلین جون 12، 2008 #517 لسوڑوں کا ذکر کافی دن سے نہیںہوا۔۔ میری زندگی کے افسانے کا کلیشے ہے لسوڑوں کا ذکر۔۔۔۔۔۔۔
مغزل محفلین جون 12، 2008 #518 زھرا علوی نے کہا: کون ہمنوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ میں؟ اوہ اچھا۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مممم میااااا ۔۔۔ ہمنوا ہوئیں آپ اور قوال حضرت جی۔۔۔ بس شروع کیجئے ۔۔
زھرا علوی نے کہا: کون ہمنوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ میں؟ اوہ اچھا۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مممم میااااا ۔۔۔ ہمنوا ہوئیں آپ اور قوال حضرت جی۔۔۔ بس شروع کیجئے ۔۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #519 گا کو کھا گئے اور لگاتار بلا جواز دو حروف پر اپنا حق جما لیا یہ کہاں کا انصاف ہے بھئی۔
مغزل محفلین جون 12، 2008 #520 لام سے دوبارہ لکھ دوں سرکار ۔۔ میں نے سوچا "گا" ئیں گے آپ تو گ لکھنے کی کیا ضرورت۔۔۔؟ِ