نیند آ رہی ہو گی اصل میں سعود بھائی کو، اور کوئی بات نہیں۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #482 واللہ نیند تو نہیں آرہی تھی۔ بڑی مشکل سے ساڑھے چار بجے کے قریب زبردستی لیپٹاپ شٹ ڈاؤن کر دیا۔
مغزل محفلین جون 12، 2008 #483 ہجومِ کاہکشاں میں کہاں نیند آئے گی اب ۔۔۔ ستارے رات بھر روتے رہیں گے، کون سوئے ؟
گرو جی محفلین جون 12، 2008 #485 م۔م۔مغل نے کہا: ہجومِ کاہکشاں میں کہاں نیند آئے گی اب ۔۔۔ ستارے رات بھر روتے رہیں گے، کون سوئے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ شاید کہکشاں لکھنا چاہ رہے تھے
م۔م۔مغل نے کہا: ہجومِ کاہکشاں میں کہاں نیند آئے گی اب ۔۔۔ ستارے رات بھر روتے رہیں گے، کون سوئے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ شاید کہکشاں لکھنا چاہ رہے تھے
مغزل محفلین جون 12، 2008 #486 گرو جی نے کہا: آپ شاید کہکشاں لکھنا چاہ رہے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی ۔۔ یہ لفظ ۔۔ کہکشاں ۔۔ کاہکشاں دونوں ہی تلفظ سے ہے۔۔ میں نے کاہکشاں ہی لکھا ہے۔۔۔
گرو جی نے کہا: آپ شاید کہکشاں لکھنا چاہ رہے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی ۔۔ یہ لفظ ۔۔ کہکشاں ۔۔ کاہکشاں دونوں ہی تلفظ سے ہے۔۔ میں نے کاہکشاں ہی لکھا ہے۔۔۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #487 پردہ داری کیجئے کچھ باتوں کی مغل بھائی! آپ تو سر عام میری مصروفیات کا اعلان کر دیتے ہیں۔
مغزل محفلین جون 12، 2008 #488 تو کیا سچ بات میں لکھ بھی نہیں سکتا ۔۔۔ اگرچہ بول سکتا بھی نہیںہوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ (سعود صاحب ۔۔ معذرت)
تو کیا سچ بات میں لکھ بھی نہیں سکتا ۔۔۔ اگرچہ بول سکتا بھی نہیںہوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ (سعود صاحب ۔۔ معذرت)
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #489 ٹیک لگائے بیٹھا ہوں دیوار سے۔ سوچ رہاں ہوں مغل بھائی کو سچ بیانی کی اجازت دوں کہ نہیں۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #498 ذرا سی تسلی ہوتی ہے جب کسی کا دوستی نامہ ملتا ہے کہ چلو کسی برے وقت میں محفل میں کوئی ہو گا تو جسے پکارا جا سکے۔
ذرا سی تسلی ہوتی ہے جب کسی کا دوستی نامہ ملتا ہے کہ چلو کسی برے وقت میں محفل میں کوئی ہو گا تو جسے پکارا جا سکے۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #500 روزمرہ یہی ہوتا ہے۔ ہم انٹرنل ایرر سے پریشان اور شمشاد بھائی لیٹ پوسٹنگ سے۔