الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گرو جی

محفلین
شاید میں آپ کو بیاں نہیں کر پا رہا اس لیے آپ کو پرشانی ہو رئی ہے سمجھنے میں
 

مغزل

محفلین
صراحی میں بھرے ہوئے چنے ۔۔۔ جو بندروں کو پکڑنے میں کام آتے ہیں۔۔
(سوال سعود جی سے جواب محمود جی سے وضاحت گرو جی سے ) :grin:
 

مغزل

محفلین
ضعف کی وجہ سے جلدی نہ لکھ پایا معانقہ ہوگیا صرف ایک سیکنڈ کے فرق سے
 

گرو جی

محفلین
طوعاً کرھاً آپ نے تسلیم کر ہی لیا کہ آپ کو بھی ریٹائر ہو جانا چاہیے عمر کی وجہ سے
 
کیوں کہ آپ کو کسی شریف کی تلاش تھی اور میں اپنے شرافت کی ضمانت نہیں دے سکتا۔

اور ہاں اب میں چلتا ہوں کھانا کھانے۔ تھوڑی دیر میں واپسی متوقع ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top