الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
ذرا سونچنے والی بات ہے کیاوہ لڑکی جو انتر نیٹ،کمپیوٹر سے واقفیت رکھتی ہے ماڈرن کہلاتی ہے (ماڈرن کی تعریف کیا ہے سعود بھائی آپ کے نزدیک ) ؟
 
ریت رواج جو پرانے ہو چلے ہوں ان کی منکر۔ جدید طرز زندگی سے آشنا و اسکی کی دلدادہ لڑکی ہی ہو سکتی ہے جسے ماڈرن کہا جاسکے۔ :)
 

عندلیب

محفلین
زور اس بات پر ہے حیدر علی کا لڑکیوں کو ماڈرن نہیں ہونا چاہیےیہ بات قبول کرنے والی ہے
 
سعود کا زور اس بات پر قطعی نہیں ہے اپیا۔ لہٰذا جواب دہی تو حیدر میں کو ہی کرنی چاہئے۔ :)
 
صاف بات کہوں تو میرا معیار یوں ہے کہ؎

زلیخائیں ہزاروں آج بازاروں میں پھرتی ہیں
میں یوسف ہوں میری اپنی زلیخا گھر کے اندر ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری ہے ناں سعود بھائی، نیا دور ہے، نیا زمانہ ہے، اب وہ گھر میں رہنے والی نہ تو زلیخا ہے اور نہ ہی وہ یوسف ہیں۔
 
طلب تو مجھے کسی بڑھیا مزاج کی ہی ہوگی کہ از خود بوڑھا ہوں۔ اور عمر کی قید نہ ہو تو انشاء اللہ مجھے ضرور موزوں زوجہ نصیب ہوگی۔
 
فقط 15 منٹ اور باقی ہیں اس دھاگے کی عمر 24 گھنٹے ہونے میں۔ اور ہم ہیں کہ 20ویں صفحے پر رقمطراز ہیں۔ :) :eek:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top