ٹانگ پھنسی ہوتی ہے بیسیوں کاموں میں چھٹی کہاں کی۔ ابھی پرسوں ایک ورکشاپ میں لیکچر دیکر آیا ہوں۔ اب بیس تاریخ کو کشمیر جانا ہے۔ باقی ماسٹرس کے لئے جو کوششیں جاری ہیں وہ الگ الجھا کے رکھتی ہیں۔ اور بھی بہت چیزیں ہیں کیا کیا بیان کروں۔
ڈولی میں بٹھا کے لے جانا چاہتے ہونگے۔ ڈرتے ہونگے کہ ماڈرن لڑکی بائک پر ان کے ہمراہ بیٹھ کر جانا پسند کرے گی پر ڈولی میں گھٹنا پسند نہیں کرے گی۔ (یہ میرا قیاس ہے۔ اللہ بہتر جاننے والا ہے)