الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
بجا فرمایاعندلیب صاحبہ۔۔۔۔ عند المطالبہ پر ایک شعر /۔

کوئی مجھ کو میرا بھرپور سراپا لادے
میری آنکھیں مرے بازو ، مرا چہرہ لادے
نوشی گیلانی
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا لکھتی ہیں۔ میرے پاس ان کی کوئی پچاس کے قریب غزلیں لکھی ہوئی ہیں۔
بہت شکریہ مغل صاحب
 

مغزل

محفلین
پکوڑے بھی بہت اچھے بناتی ہیں ایک بار کینڈا میں ان کے ہاتھ کے پکوڑے کھا کر مام دین کی یاد آگئی۔۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
ٹماٹر کی تازہ چٹنی اور پکوڑے ۔۔ اور برکھا کی رت ۔۔۔ سوچیئے ۔۔۔ کیا منظر ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منھ میں پانی بھر آیا ناں ؟؟؟
 

مغزل

محفلین
حیرانی ہو رہی ہے مجھے یہ پڑھ کر مغل صاحب کچھ بھی کہہ دیتے ہیں آپ :rolleyes:

خیر چاہتا ہوں عندلیب صاحبہ
میں نے مدون کرلیا ہے مراسلہ
لگتا ہے آپ غلط معنی میں خیال کرگئی ہیں۔۔
دست بستہ معذرت۔
(ویسے میرا مطمع نظر گرو کے حوالے سے تھا ۔۔ آپ اور دیگر احباب کی شان میں گستاخی کا خیال بھی نہیں کرسکتا میں )
 

مغزل

محفلین
ڈل اور دل میں یہ تو فرق ہے صاحب کہ ڈل بے جان ہے اور دل جان کی بھی جان ۔۔۔۔
سو جانِ بزم شمشاد صاحب کی خد مت میں اظہارِ تشکر کے پھولوں سے مرصع گلدستہ
 

شمشاد

لائبریرین
زبردست سوال پوچھا ہے عندلیب آپ نے، ویسے یہاں ابھی رات کا پہلا پہر ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top