قریب قریب میں بھی بھاگا ہوا تھا محفل سے۔۔۔ یا تو انتر نیٹ گائب یا محفل پریشان کر رہی تھی۔ پرسوں سے 500 ایرر آ رہی ہے بار بار۔ آج تو دفتر میں صبح نیٹ نہیں تھا۔ مین آفس جا کر پھر نماز کے لئے چلا گیا، بعد میں آ رہا تھا۔ ڈھائی بجے لاگ ان کیا لیکن پہلا صفحہ ساڑھے تین بجے کھلا، اور چار بجے تک میں ذاتی پیغام تک نہ پڑھ سکا، اور بجلی چلی گئی۔۔۔