طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک غروب آفتاب سے طلوع آفتاب تک پورے چوبیس گھنٹے گزر جاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 22، 2008 #501 طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک غروب آفتاب سے طلوع آفتاب تک پورے چوبیس گھنٹے گزر جاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 22، 2008 #507 کبھی کبھار ایسا ہو جاتا ہے کہ قریب کے لوگ بھی نظر نہیں آتے۔ اس سے گھبرانا نہیں چاہیے۔
شمشاد لائبریرین جون 22، 2008 #509 لاحول تو نہیں پڑھا کہ پھر چلی گئیں، ادھر ہی ہوں گی۔ (کہیں بُرا ہی نہ مان جائیں میری بات کا)
شمشاد لائبریرین جون 22، 2008 #511 نہ بھئی یہ تو پھر غلط بات ہو جائے گی۔ میں اپنے الفاظ ہی واپس لے لیتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جون 22، 2008 #513 یہ نہیں ہو سکتا اور ویسے بھی ہم ہم ملک ہیں، اتنا تو لحاظ رکھیں گی ہی۔
وجی لائبریرین جون 23، 2008 #515 بھائی شمشاد کو بلا لیں عندلیب ناراض ہیں کیا وجہ ہوئی کہ وہ ناراض ہوگئیں ؟؟
مغزل محفلین جون 23، 2008 #518 تمھاری برق رفتاری بجا اے قافلہ والو مگر رفتار ِ میرِ کارواں کچھ اور کہتی ہے اتنی جلدی جلدی یہ سلسلہ دراز رہا تو لگتا ہے اس لڑی کے لیئے الگ سے فورم بنانا پڑ جائے گا۔۔۔
تمھاری برق رفتاری بجا اے قافلہ والو مگر رفتار ِ میرِ کارواں کچھ اور کہتی ہے اتنی جلدی جلدی یہ سلسلہ دراز رہا تو لگتا ہے اس لڑی کے لیئے الگ سے فورم بنانا پڑ جائے گا۔۔۔
گرو جی محفلین جون 23، 2008 #519 ٹھر اے عمرِ رواںکس قدر تیز چلی جاتی ہے۔ دوسرا مصرعہ آپ لوگ مکمل کریں۔