جناب وہ تو ٹھیک ہے کہ آپ نے لفظ کا ربط نہیں توڑا مگر یہ پہلا مصرعہ تھا لہذا مقطع پورا کرنا تھا
گرو جی محفلین جون 23، 2008 #521 جناب وہ تو ٹھیک ہے کہ آپ نے لفظ کا ربط نہیں توڑا مگر یہ پہلا مصرعہ تھا لہذا مقطع پورا کرنا تھا
مغزل محفلین جون 23، 2008 #527 ڈڈو میاں پتلی تماشہ کا کردار تھا یا نہیں کون بتائے گا۔ ؟ اس کی آواز کس مشہور اداکار کی تھی۔
جیہ لائبریرین جون 23، 2008 #529 ذرا ان صاحب کو دیکھیں کیسے غیر متعلقہ سوالات کر رہے ہیں ، بھئی یہ کویز والا دھاگہ نہیں (مذاق
مغزل محفلین جون 23، 2008 #530 رہنے دیںجی جی ۔۔۔ یہ کارِ خیر تو آپ بھی انجام دے چکی ہیں۔۔اسی صفحے پر 524 نمبر پوسٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔
مغزل محفلین جون 23، 2008 #532 ژ سے بھی آپ ہی لکھ سکتی ہیں۔۔ ویسے اس کا مطلب میں جانتا ہوں۔ میں بس اتنا ہی کہوں گا۔۔۔ زڑہ لیونے دے (ٹھول ٹھٹھول سے کب باز آتا ہے )
ژ سے بھی آپ ہی لکھ سکتی ہیں۔۔ ویسے اس کا مطلب میں جانتا ہوں۔ میں بس اتنا ہی کہوں گا۔۔۔ زڑہ لیونے دے (ٹھول ٹھٹھول سے کب باز آتا ہے )
شمشاد لائبریرین جون 23، 2008 #533 سب اراکین سے درخواست ہے کہ ووٹ ضرور ڈالیں۔ اگر آپ نے ابھی تک ووٹ نہیں ڈالا تو سب سے پہلا کام یہی کریں۔
سب اراکین سے درخواست ہے کہ ووٹ ضرور ڈالیں۔ اگر آپ نے ابھی تک ووٹ نہیں ڈالا تو سب سے پہلا کام یہی کریں۔
ابو کاشان محفلین جون 23، 2008 #534 ز کو سب بھول گئے۔ جج صاحبہ مجھے بتایا جائے، کیا قصور ہے اس بے چارے کا۔؟
مغزل محفلین جون 23، 2008 #540 ابو کاشان نے کہا: ز کو سب بھول گئے۔ جج صاحبہ مجھے بتایا جائے، کیا قصور ہے اس بے چارے کا۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فی الحال بھول جائیں۔۔ ویسے ز بیچارا نہیں بے چاری ہے۔۔۔۔۔۔۔ (دونوں صورتوں میں)
ابو کاشان نے کہا: ز کو سب بھول گئے۔ جج صاحبہ مجھے بتایا جائے، کیا قصور ہے اس بے چارے کا۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فی الحال بھول جائیں۔۔ ویسے ز بیچارا نہیں بے چاری ہے۔۔۔۔۔۔۔ (دونوں صورتوں میں)