پیارے صاحب جس دن عنادل ناراض ہوئے چمنستان اجڑ جائے گا۔۔
شبھ شبھ باتیں کیا کیجے ۔۔۔
(ایک بات یہ کہ : آپ ماہر ہوگئے کسی نے مبروک تک نہیں کہا ۔۔۔ میری جانب سے مبارکباد قبول کیجے )
پیارے صاحب جس دن عنادل ناراض ہوئے چمنستان اجڑ جائے گا۔۔
شبھ شبھ باتیں کیا کیجے ۔۔۔
(ایک بات یہ کہ : آپ ماہر ہوگئے کسی نے مبروک تک نہیں کہا ۔۔۔ میری جانب سے مبارکباد قبول کیجے )
حالانکہ میں ابھی تھوڑی دیر قبل کشمیر سے لوٹا ہوں اور مجھے محفل کے حالات کا کچھ خاص علم نہیں اب تک۔ پھر بھی میرے خیال میں بات کو اس جانب موڑا جا سکتا ہے۔
در ایں حال تو کھانا کھانے کے لئے کوچ کر رہا ہوں۔ انشاء اللہ روداد بھی قسطوں میں بیان کر دوں گا اور وہاں کی تصویریں بھی جلدی ہی مہیا کرانے کی کوشش کرتا ہوں۔