نیند آ رہی ہے اپیا اب تو مجھے اس لئے کسی بھی وقت سسٹم کھلا چھوڑ کر سو جاؤں گا۔ تھکن سے چور ہوں آج!
ابن سعید خادم جون 23، 2008 #581 نیند آ رہی ہے اپیا اب تو مجھے اس لئے کسی بھی وقت سسٹم کھلا چھوڑ کر سو جاؤں گا۔ تھکن سے چور ہوں آج!
ع عندلیب محفلین جون 24، 2008 #585 اب اور کیا کریں سعود بھائی ؟اچھا آپ نے تو کشمیر کی سیر کے تعلق سے: کچھ سنایا ہی نہیں؟
الف عین لائبریرین جون 24، 2008 #586 بہت کچھ کہنے کی جگہ سعود تصویروں کی شکل میں کشمیر کی بات کہنے والے تھے لیکن اب تک فرصت نہیں ملی شاید۔
بہت کچھ کہنے کی جگہ سعود تصویروں کی شکل میں کشمیر کی بات کہنے والے تھے لیکن اب تک فرصت نہیں ملی شاید۔
ابن سعید خادم جون 24، 2008 #587 پہلے لوکل مشین پر پکاسا میں تصویریں ترتیب دے رہا ہوں۔ انشاء اللہ آج رات تک اپلوڈ کر دوں گا۔ کل رات تو تھکن کے باعث نیند بہت جلدی آگئی تھی۔
پہلے لوکل مشین پر پکاسا میں تصویریں ترتیب دے رہا ہوں۔ انشاء اللہ آج رات تک اپلوڈ کر دوں گا۔ کل رات تو تھکن کے باعث نیند بہت جلدی آگئی تھی۔
ابن سعید خادم جون 24، 2008 #589 ٹھہرنا تو پڑیگا رات تک۔ کیوں کہ میں دن میں اتنی بینڈ وڈتھ استعمال نہیں کر سکتا۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2008 #590 ّثمرین کا تو میں نے پچھلی دفعہ گلا گھونٹ دیا تھا، لگتا ہے صحیح سے اس کا کام تمام نہیں ہوا تھا، جو پھر میرے پاس آ گئی۔
ّثمرین کا تو میں نے پچھلی دفعہ گلا گھونٹ دیا تھا، لگتا ہے صحیح سے اس کا کام تمام نہیں ہوا تھا، جو پھر میرے پاس آ گئی۔
ع عندلیب محفلین جون 24، 2008 #591 جان بوجھ کے میں نے ثمرین کو چھوڑ دیا،: تاکہ شمشاد بھائی کی ملاقات ہو سکے ثمریں سے
ابن سعید خادم جون 24، 2008 #592 چنانچہ مجھے اس کا یہ مطلب سمجھنا چاہئے کہ ثمرین اپیا کے جملہ حقوق بحق شمشاد بھائی محفوظ ہیں۔
ع عندلیب محفلین جون 24، 2008 #593 حضرت!آپ پریشان نہ ہوں ، طلعت اور ایک نام مجھے یاد نہیں آ رہا ہے کہ جملہ حقوق بحق سعود بھائی محفوظ ہیں
حضرت!آپ پریشان نہ ہوں ، طلعت اور ایک نام مجھے یاد نہیں آ رہا ہے کہ جملہ حقوق بحق سعود بھائی محفوظ ہیں
شمشاد لائبریرین جون 24، 2008 #594 حمزہ اس محفل کا سب سے چھوٹا رکن ہے، اس کے نام کر دیں۔ میں تو بھر پایا۔
ابن سعید خادم جون 24، 2008 #595 خیر پریشانی کا باعث تو یہی ہے کہ کچھ بہنوں کے جملہ حقوق بحق میرے محفوظ ہیں۔ اب آپ ہی بتایئے کہ اس منہگائی کے زمانے میں بہنوں کا حق ادا کرنے کے بعد بھائیوں کے پاس بچتا ہی کیا ہے۔
خیر پریشانی کا باعث تو یہی ہے کہ کچھ بہنوں کے جملہ حقوق بحق میرے محفوظ ہیں۔ اب آپ ہی بتایئے کہ اس منہگائی کے زمانے میں بہنوں کا حق ادا کرنے کے بعد بھائیوں کے پاس بچتا ہی کیا ہے۔
ع عندلیب محفلین جون 24، 2008 #596 دعا دے دیجیئے بہنوں کو کافی ہے !باقی تمام حقوق بحق طلعت محفوظ رہنے دیجیئے
ابن سعید خادم جون 24، 2008 #597 ڈر نہیں لگتا آپ کو ایسی غیر منصفانہ صلاح دیتے ہوئے؟ سارے حقوق بحق طلعت اپیا محفوظ کر دوں تو باقی بہنوں کو کیا منھ دکھاؤں؟
ڈر نہیں لگتا آپ کو ایسی غیر منصفانہ صلاح دیتے ہوئے؟ سارے حقوق بحق طلعت اپیا محفوظ کر دوں تو باقی بہنوں کو کیا منھ دکھاؤں؟
ع عندلیب محفلین جون 24، 2008 #598 ذرہ برابر بھی خیال نہیں آیا آپ کوطلعت کا جو اس بیچاری کو بھی بہن بنا لیا ؟
ابن سعید خادم جون 24، 2008 #599 رہنے دیں اپیا آپ کا فلسفہ میرے سمجھ سے بالا تر ہے۔ آخر کسی کو بہن بنا لینے سے اس کا خیال نا آنے کا کیا مطلب ہے؟
رہنے دیں اپیا آپ کا فلسفہ میرے سمجھ سے بالا تر ہے۔ آخر کسی کو بہن بنا لینے سے اس کا خیال نا آنے کا کیا مطلب ہے؟