وہاں میں اپنے تاثرات قلم بند کرنے کو جارہا ہوں وہیں ملتے ہیں۔
مغزل محفلین جون 24، 2008 #628 تو یہاں قیاس آرائیاں ہورہی ہیں۔۔ جناب جب میں نے یہاں پوسٹ کی تھی عین اسی وقت میں وہاں بھی تھا۔۔ ہہہہہ
تو یہاں قیاس آرائیاں ہورہی ہیں۔۔ جناب جب میں نے یہاں پوسٹ کی تھی عین اسی وقت میں وہاں بھی تھا۔۔ ہہہہہ
حسن علوی محفلین جون 24، 2008 #629 ٹال دیتے ہین کچھ لوگ مگر آپ نے اپنا عہد پورا کر دکھایا مغل صاحب ماشاءاللہ
حسن علوی محفلین جون 24، 2008 #632 جلدی کر گئے آپ شمشاد بھائی ورنہ ث تو مغل صاحب نے پکڑ لی تھی اب کی بار --------- (وعلیکم السلام مغل صاحب)ے
جلدی کر گئے آپ شمشاد بھائی ورنہ ث تو مغل صاحب نے پکڑ لی تھی اب کی بار --------- (وعلیکم السلام مغل صاحب)ے
مغزل محفلین جون 24، 2008 #633 جب تک آپ ث سے ثمرین لکھتے رہیں گے ایسا ہی ہوتا رہے گا ۔۔ جناب ایک بار ثبوت ثمر بھی لکھ دیجئے ہربار ثمرین ہی لکھتے ہیں۔ مجھے تولگتا ہے آپ موقع کی تاک میں ہوتے ہیں ادھر ث آیا ادھر آپ حاضر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب تک آپ ث سے ثمرین لکھتے رہیں گے ایسا ہی ہوتا رہے گا ۔۔ جناب ایک بار ثبوت ثمر بھی لکھ دیجئے ہربار ثمرین ہی لکھتے ہیں۔ مجھے تولگتا ہے آپ موقع کی تاک میں ہوتے ہیں ادھر ث آیا ادھر آپ حاضر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2008 #634 چلیں آپ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوں، ویسے آپ کے پاس ثمر اور ثبوت ہیں تو یہاں ثمرین، ثروت اور ثریا ہیں۔