سعود اور سمجھ میں خاصا فاصلہ ہے گر چہ دونوں س سے شروع ہوتے ہیں۔ :)
ع عندلیب محفلین جون 24، 2008 #616 لو پھر اب کالم کون لکھےگا بھائی گر آپ اس کام میں لگ جائیں تو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مغزل محفلین جون 24، 2008 #619 منی کے ابا۔۔۔ کو کالم لکھنے کیلئے صرف 25 منٹ درکار ہوتے ہیں محترم خاتون
گرو جی محفلین جون 24، 2008 #620 نی میں سمجھ گئی اس گل دی رمز میں سمجھ گئی مغٍل بھائی میرا نیا دھاگہ ملاحظہ فرمایا آپ نے ؟؟