الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہاں تو میں یہ کہہ رہا تھا کہ اگر گھر آنا ہی ہے تو سیدھا سیدھا کہیئے کہ بھائی سے ملاقات کرنی ہے۔ اب بھلا اس سے زیادہ ضروری بات اور کیا ہو سکتی ہے۔ موسم وغیرہ کا تو خیر یہ عالم ہے کہ بعض دفعہ سوچیں گی (منھ سے نہ بھی کہیں تو بھی) کہ کہاں آ پھنسے۔ :)
 
دریں اثنا میں ٹیلیفونک انٹرویو دے رہا ہوں اس لئے کچھ دیر تک کسی جواب کی توقع نہ رکھی جائے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top