چونکہ یہاں صرف چمن ہی دیکھیں ہیں میں نے، اس لئے صرف چمن کی ہی بات کر سکتی ہوں ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 8، 2008 #901 چونکہ یہاں صرف چمن ہی دیکھیں ہیں میں نے، اس لئے صرف چمن کی ہی بات کر سکتی ہوں ۔
ابن سعید خادم جولائی 8، 2008 #908 "ذلیل کر دیا مجھے" کہنے جا رہا تھا پر یہ سوچ کر رک گیا کہ ذ اور ز کا ہی مغالطہ ہوا ہے کوئی بڑی بات تو نہیں۔
"ذلیل کر دیا مجھے" کہنے جا رہا تھا پر یہ سوچ کر رک گیا کہ ذ اور ز کا ہی مغالطہ ہوا ہے کوئی بڑی بات تو نہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2008 #909 رہنے دیں سعود بھائی اب تو جو ہو گیا سو ہو گیا، اب تو مدون کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2008 #911 زر، زن اور زمین کی بنیاد پر جتنے قتل ہوئے ہیں اتنے شاید جنگوں میں بھی نہ ہوئے ہوں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2008 #913 سریف کی سادی میں سکر کا سربت پیا۔ بہت مزہ آیا۔ ارے یار کہیں تو ش بولا ہوتا اشلام علیکم
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #915 صراحی والا پانی پئیں گے یا ریفریجریٹر کا؟ شلام تو خیر ش سے کیا ہے آپ نے۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #917 طوطے کے پنجڑے کے ٹھیک نیچے رکھی ہوئی ہے صراحی۔ اب سوچ لیجئے کہ اس کا پانی پینا مناسب ہوگا بھی کہ نہیں۔
طوطے کے پنجڑے کے ٹھیک نیچے رکھی ہوئی ہے صراحی۔ اب سوچ لیجئے کہ اس کا پانی پینا مناسب ہوگا بھی کہ نہیں۔
ع عندلیب محفلین جولائی 9، 2008 #918 ظلم ہے یہ تو پینے کا پانی تو جانوروں سے دور ہی رکھنا چاہیے میں تو اتنی گندی فطرت کی نہیں ہوں کہ جہاں بھی صراحی کا پانی مل گیا اور پی لیا ۔
ظلم ہے یہ تو پینے کا پانی تو جانوروں سے دور ہی رکھنا چاہیے میں تو اتنی گندی فطرت کی نہیں ہوں کہ جہاں بھی صراحی کا پانی مل گیا اور پی لیا ۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #919 عندلیب اپیا اسی لئے تو پہلے بتا دیا۔ کہ کلاسیکیت کی ماری کہیں پی ہی نہ بیٹھیں۔
ع عندلیب محفلین جولائی 9، 2008 #920 غیر ضروری پریشان نہ ہوں کھانے پینے کے معاملے میں بہت احتیاط پسند ہوں ۔