فارغ لگتے ہیں سعود بھائی آج کل آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ابن سعید خادم جولائی 8، 2008 #882 قطعی فارغ نہیں ہوتا پر عموماً ہر وقت گھر پہ رہتا ہوں ان دنوں۔ خیر یہ ٹھہراؤ بھی چند روزہ ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 8، 2008 #884 گو کہ میں تعلیمی سلسلے میں رخنہ ڈالنے کا قائل نہیں ہوں پر کچھ ناگزیر وجوہات کے چلتے اس سال جاب اور انشاء اللہ اگلے سال ماسٹرس۔
گو کہ میں تعلیمی سلسلے میں رخنہ ڈالنے کا قائل نہیں ہوں پر کچھ ناگزیر وجوہات کے چلتے اس سال جاب اور انشاء اللہ اگلے سال ماسٹرس۔
ابن سعید خادم جولائی 8، 2008 #886 ماسٹرس آئی آئی ٹیز سے یا یو ایس، یو کے، آسٹریلیا میں کہیں سے کرنے کا ارادہ ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 8، 2008 #891 ہاں تو یہ بات ہے کہ پوسٹ میں التوا کے باعث ایک عدد معانقہ ہو چکا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2008 #892 یہی تو میں سوچ رہا تھا کہ میں نے ایک پیغام تو لکھا تھا ف سے، آخر کو وہ گیا کہاں؟ معلوم ہوا کہ لکھا تو ف سے تھا پہنچا ن کے آس پاس۔
یہی تو میں سوچ رہا تھا کہ میں نے ایک پیغام تو لکھا تھا ف سے، آخر کو وہ گیا کہاں؟ معلوم ہوا کہ لکھا تو ف سے تھا پہنچا ن کے آس پاس۔
الف عین لائبریرین جولائی 8، 2008 #893 آج کل محفل بہت رلا رہی ہے۔ میرا تو پیغام ابھی پہنچا پہی نہیں۔ یہ بھی شاید ٍغایب ہو جائے
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2008 #895 پڑوسی کے حقوق زیادہ ہوتے ہیں۔ اب معلوم نہیں چمن میں کون کس کا پڑوسی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2008 #897 ٹھہریئے، آپ کون سے چمن کی بات کر رہے ہیں؟ غالباً وہ چمن جس میں پھل پھول ہوتے ہیں اور میں کوئٹہ کے قریب ایک جگہ ہے چمن اس کی بات کر رہا تھا۔ وہاں کا انگور بہت مشہور ہے۔
ٹھہریئے، آپ کون سے چمن کی بات کر رہے ہیں؟ غالباً وہ چمن جس میں پھل پھول ہوتے ہیں اور میں کوئٹہ کے قریب ایک جگہ ہے چمن اس کی بات کر رہا تھا۔ وہاں کا انگور بہت مشہور ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2008 #899 جائیے پھر چمن کو جائیے، کس نے منع کیا ہے۔ لیکن کون سے چمن کو جائیے گا؟
ابن سعید خادم جولائی 8، 2008 #900 چلے جائیں گے کسی قریب ترین باغ میں جہاں بلبلیں (عندلیب) چہچہا رہی ہوں۔