فکر تو ہو ہی جاتی ہے اپیا۔ :)
ع عندلیب محفلین جولائی 9، 2008 #922 قابل غور ہے آپ کی بات ؟ ثروت کی فکر کریں بیچاری نے کیا حال بنا رکھا ہے ۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #925 لو چلنے کے دن تو ہیں نہیں۔ ہاں جس دن تھوڑی بارش ہو جائے اس دن موسم زیادہ خوشگوار ہو جاتا ہے۔ ورنہ گرمی ہوتی ہے۔
لو چلنے کے دن تو ہیں نہیں۔ ہاں جس دن تھوڑی بارش ہو جائے اس دن موسم زیادہ خوشگوار ہو جاتا ہے۔ ورنہ گرمی ہوتی ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #927 نہیں اپیا یہ اپنے بس کی بات تو نہیں کہ فرمائشی بارش کا نتظام کرا سکیں۔ ہاں جب آپ آئیں اور اتفاق سے اس دوران بارش ہو گئی تو اچھی بات ہے۔ ارے ہاں میں ذرا چھوٹے بھائی کو اسکول سے لینے جا رہا ہوں لہٰذا تقریباً 15 منٹ تک آپ اگلی پوسٹ نہیں کر سکوں گا۔
نہیں اپیا یہ اپنے بس کی بات تو نہیں کہ فرمائشی بارش کا نتظام کرا سکیں۔ ہاں جب آپ آئیں اور اتفاق سے اس دوران بارش ہو گئی تو اچھی بات ہے۔ ارے ہاں میں ذرا چھوٹے بھائی کو اسکول سے لینے جا رہا ہوں لہٰذا تقریباً 15 منٹ تک آپ اگلی پوسٹ نہیں کر سکوں گا۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #931 مجھ سے چھوٹے میرے تین بھائی ہیں۔ سب سے چھوٹا ابھی فرسٹ کلاس کا متعلم ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2008 #932 اس دھاگے کا ایک دور مکمل ہوا۔ ویسے بھی یہ دھاگہ اپنی طبعی عمر کو پہنچنے ہی والا ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #934 بتائیں کس بات پر یقین نہیں آرہا؟ اس دھاگے کے آخری عمر ہونے پر، یا میرے غلط حرف سے کیئے گئے پوسٹ پر یا پھر میرے بھائیوں کے عمر پر۔
بتائیں کس بات پر یقین نہیں آرہا؟ اس دھاگے کے آخری عمر ہونے پر، یا میرے غلط حرف سے کیئے گئے پوسٹ پر یا پھر میرے بھائیوں کے عمر پر۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #938 ثبوت تو نہیں چاہئے نہ اپیا اس بات کا کہ میرے اتنے چھوٹے بھائی بھی ہیں۔
ع عندلیب محفلین جولائی 9، 2008 #939 جب ہی تو میںکہوں کے سعود بھائی اتنی بڑی بڑی باتیں کیوں کرتے ہیں، اب سجھ میں آیا کے سعود بھائی بڑے بھائی ہیں ۔
جب ہی تو میںکہوں کے سعود بھائی اتنی بڑی بڑی باتیں کیوں کرتے ہیں، اب سجھ میں آیا کے سعود بھائی بڑے بھائی ہیں ۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #940 چونکہ مجھ سے بھی چھ برس بڑے میرے بڑے بھائی ہیں اس لئے کچھ بڑی باتیں ان سے بھی سیکھتا ہوں۔