تو پھر بتائیںکس ٹاپک پر بات کی جائے ۔
زھرا علوی محفلین جون 30، 2008 #404 جی ہاں مگر قیاس کیوں لگا رہے ہیں آپ بھائی کبھی گھر کے لیے نہیں خریدے
ع عندلیب محفلین جون 30، 2008 #405 جو بھی ہوںخریدنے تو پڑئینگے ہی ٹماٹر کے بغیر تو ۔۔۔۔۔۔گزارا ناممکن ہے ۔
ابن سعید خادم جون 30، 2008 #406 چونکہ ساگ سبزیاں خریدنے کی ذمہ داری میری نہیں ہے اس لئے عموماً علم نہیں رہتا۔
ع عندلیب محفلین جون 30، 2008 #407 حالانکہ آپ کو بھی عادت ڈالنی چاہیے ورنہ مستقبل قریب میں پریشانی ہو سکتی ہے ۔
ع عندلیب محفلین جون 30، 2008 #416 سب بچے ہی روتے ہیں کوئی نئی بات تو نہیں ،اگر کچھ نیا کرتے تو ضرور بتاتی
س سکون محفلین جون 30، 2008 #418 صبر کی بات بھی کریں یہ رونے دھونے کی کیا باتیں ہو رہی ہیں عندلیب اور ابن سعید بھائی ،