اب آپ اس میں سے کونسا پھول ہیں بھائی صاحب ۔؟
الف عین لائبریرین جولائی 6، 2008 #782 اور یہ ہے ایک نیا سلسلہ۔۔۔ اب حساب رکھو سعود کہ کتنے وقت میں یہ سلسلہ مکمل مہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2008 #783 بیلے کی کلیاں میری پسندیدہ ہیں، ان کی خوشبو بہت مسحور کن ہوتی ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 6، 2008 #784 بہت جلدی تمام ہو جاتا ہے چاچو ایک سلسلہ۔ وہ تو آج کل جشن کے باعث یہاں ٹریفک کم ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 6، 2008 #785 پہلی بار جب بیلے کی کلیاں دیکھی تھیں تبھی سے انہیں چرانا شروع کر دیا تھا۔ اور اب تو بھائی جب بھی سعودی سے آتے ہیں میرے لئے بیلے کا عطر ضرور لاتے ہیں۔
پہلی بار جب بیلے کی کلیاں دیکھی تھیں تبھی سے انہیں چرانا شروع کر دیا تھا۔ اور اب تو بھائی جب بھی سعودی سے آتے ہیں میرے لئے بیلے کا عطر ضرور لاتے ہیں۔
ابن سعید خادم جولائی 6، 2008 #791 حقیقت تو یہ ہے کہ بچے بھی پھول ہوتے ہیں اس لحاظ سے بات بےبیوں تک جا پہونچے گی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2008 #793 درد دل کے واسطے پیدا کیا ہے انسان کو لیکن اس کا سب سے زیادہ فائدہ ڈاکٹروں کو ہوتا ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 7، 2008 #795 ذکر اس پری وش کا کرتے وقت بھی لوگ وارداتِ قلبی کا شکار ہو جاتے ہیں۔
ابن سعید خادم جولائی 7، 2008 #796 ریت کے تودے سے زیادہ حیثیت نہیں سمجھتا ان وارداتوں کی۔ خصوصاً اس صورت میں جب "کبھی یہاں گرا کبھی وہاں گرا"
ریت کے تودے سے زیادہ حیثیت نہیں سمجھتا ان وارداتوں کی۔ خصوصاً اس صورت میں جب "کبھی یہاں گرا کبھی وہاں گرا"
ل لیاقت علی عاصم محفلین جولائی 7، 2008 #798 شمشاد نے کہا: زبردستی کوئی گلے پڑ گئی تو پھر کیا کریں گے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ژ سے کیا لکھوں ؟۔۔۔ گلے پڑنے سے یادآیا۔ کہ آج دنیا میں 30 سے زائد ممالک میں ’’گلے لگانے‘‘ کا دن منایا جارہا ہے ۔ یعنیfree Hug Day، دیکھتے ہیں یہ بیہودہ رسم یہاں کب تک پہنچ جائے گی۔( واضح رہے اس کی اقدار میں Free سے مراد آپ خود ۔۔۔)
شمشاد نے کہا: زبردستی کوئی گلے پڑ گئی تو پھر کیا کریں گے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ژ سے کیا لکھوں ؟۔۔۔ گلے پڑنے سے یادآیا۔ کہ آج دنیا میں 30 سے زائد ممالک میں ’’گلے لگانے‘‘ کا دن منایا جارہا ہے ۔ یعنیfree Hug Day، دیکھتے ہیں یہ بیہودہ رسم یہاں کب تک پہنچ جائے گی۔( واضح رہے اس کی اقدار میں Free سے مراد آپ خود ۔۔۔)
ع عندلیب محفلین جولائی 7، 2008 #800 شاید آپ کو یہ رسم اچھی لگی ہے سعود بھائی اسی لئے سبحان اللہ کہا ہے ۔