پھر سے چل پڑا یہ سلسلہ :)
ابن سعید خادم جولائی 12، 2008 #262 پھر یاد دلا دیا اپیا! ویسے بھی میں کوئی آپ کے کانوں کی بات تھوڑی نہ کر رہا تھا۔ بقول شخصے؎ قہر درویش بر جان درویش
پھر یاد دلا دیا اپیا! ویسے بھی میں کوئی آپ کے کانوں کی بات تھوڑی نہ کر رہا تھا۔ بقول شخصے؎ قہر درویش بر جان درویش
ابن سعید خادم جولائی 12، 2008 #265 ٹھہریے میں نے ٹھیک لکھا تھا بس معانقہ ہو گیا تھا اور کوئی بات نہیں۔
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 12، 2008 #266 ٹپکنے والی چیز ٹپک ہی پڑتی ہے آپی جیسے کہ ابھی ابھی میں بھی ٹپک پڑی ہوں اس گیم میں السلام علیکم آلززززززز
ٹپکنے والی چیز ٹپک ہی پڑتی ہے آپی جیسے کہ ابھی ابھی میں بھی ٹپک پڑی ہوں اس گیم میں السلام علیکم آلززززززز
الف عین لائبریرین جولائی 12، 2008 #267 ٹانگ تو اب ٹ کی ہی توڑنی ہے یہاں، جوجو ذرا دھیان رکھنا کوئی الف عین کو عین غین نہ کر دے۔۔۔ اس کی بھی ٹانگ۔۔۔
ٹانگ تو اب ٹ کی ہی توڑنی ہے یہاں، جوجو ذرا دھیان رکھنا کوئی الف عین کو عین غین نہ کر دے۔۔۔ اس کی بھی ٹانگ۔۔۔
جیہ لائبریرین جولائی 12، 2008 #270 ثوبیہ ناز نے کہا: ٹپکنے والی چیز ٹپک ہی پڑتی ہے آپی جیسے کہ ابھی ابھی میں بھی ٹپک پڑی ہوں اس گیم میں السلام علیکم آلززززززز مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چی خوب۔۔۔۔۔ ویلکم ثوبیہ ۔ یہاں بھی اور محفل پر بھی ۔۔۔۔ لگتا آپ کی عمر 15 سال ہے جو مجھے آپی کہا۔ میں سولہ کی ہوں
ثوبیہ ناز نے کہا: ٹپکنے والی چیز ٹپک ہی پڑتی ہے آپی جیسے کہ ابھی ابھی میں بھی ٹپک پڑی ہوں اس گیم میں السلام علیکم آلززززززز مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چی خوب۔۔۔۔۔ ویلکم ثوبیہ ۔ یہاں بھی اور محفل پر بھی ۔۔۔۔ لگتا آپ کی عمر 15 سال ہے جو مجھے آپی کہا۔ میں سولہ کی ہوں
ابن سعید خادم جولائی 12، 2008 #271 حیرانی کی بات یہ ہے کہ اپیا کو میں اپیا کہتا ہوں تو کوئی اعتراض نہیں کرتیں جبکہ میں 1985 کی پیداوار ہوں۔
حیرانی کی بات یہ ہے کہ اپیا کو میں اپیا کہتا ہوں تو کوئی اعتراض نہیں کرتیں جبکہ میں 1985 کی پیداوار ہوں۔
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 12، 2008 #272 خیریت ہے سعود بھائی آپ نے آج اپنی ایج بتا دی مجھے لگتا تھا آپ بھی ہماری طرح شرمائیں گے
ابن سعید خادم جولائی 12، 2008 #273 دیکھئے ناں کچھ تو فرق ہونا چاہئے مرد و زن میں۔ وہ تاریخ اور ماہ بتا کر سنہ گول کر جاتی ہیں تو ہمارے حصے میں تو سنہ ہی آتا ہے۔ ویسے بھی عمر مخفی رکھنے کا کیا فائدہ۔ کوئی مخصوص مقصد ہو تو گھٹا بڑھا کے بتایا جائے۔
دیکھئے ناں کچھ تو فرق ہونا چاہئے مرد و زن میں۔ وہ تاریخ اور ماہ بتا کر سنہ گول کر جاتی ہیں تو ہمارے حصے میں تو سنہ ہی آتا ہے۔ ویسے بھی عمر مخفی رکھنے کا کیا فائدہ۔ کوئی مخصوص مقصد ہو تو گھٹا بڑھا کے بتایا جائے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 12، 2008 #275 ڈرتی تو میں بھی نہیں ہوں اور نہ شرماتی ہوں اپنی عمر بتانے سے ۔۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین جولائی 12، 2008 #277 رہنے دیں اب میں کیوں چھوٹ بولنے لگی میری چار بے بیاں ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میرا شمار بھی ۔۔۔۔۔خیرمیری شادی 18 سال میں ہو گئی تھی ۔
رہنے دیں اب میں کیوں چھوٹ بولنے لگی میری چار بے بیاں ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میرا شمار بھی ۔۔۔۔۔خیرمیری شادی 18 سال میں ہو گئی تھی ۔