غلط بیانی کی وجہ سے شک میں پڑ گئی ہوں گی۔
ابن سعید خادم جولائی 14، 2008 #468 میں کیا کہوں آپ ہی کچھ کہہ کر توبہ کرنے لگیں اب تو میرا مشتبہ ہونا ۔۔۔ ۔۔ ۔۔۔۔۔
جیہ لائبریرین جولائی 14، 2008 #469 نا جی نا۔۔۔۔ بقول غالب بے خودی بے سبب نہیں غالب کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
جیہ لائبریرین جولائی 14، 2008 #470 نا جی نا۔۔۔۔ بقول غالب بے خودی بے سبب نہیں غالب کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
ابن سعید خادم جولائی 14، 2008 #472 واہ مجھے بھی محشر فیض آبادی صاحب کا یہ شعر یاد آگیا کتنے جوتے پڑے ہیں مت پوچھو اسی میٹر کی پردہ داری ہے۔
واہ مجھے بھی محشر فیض آبادی صاحب کا یہ شعر یاد آگیا کتنے جوتے پڑے ہیں مت پوچھو اسی میٹر کی پردہ داری ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 14، 2008 #473 ہائیں یعنی مجھے محشر صاحب کا ہی دوسرا شعر بھی پڑھنا ہوگا؟ میں پولیس کو سلام کرتا ہوں کیوں کہ چوری کا کام کرتا ہوں۔
ہائیں یعنی مجھے محشر صاحب کا ہی دوسرا شعر بھی پڑھنا ہوگا؟ میں پولیس کو سلام کرتا ہوں کیوں کہ چوری کا کام کرتا ہوں۔
محمداحمد لائبریرین جولائی 14، 2008 #479 تو پھر پریشانی ختم کیوں کہ آپ نے "ایسے ہی " کہا تھا مغل بھیا آپ کی ہی کمی تھی۔