شمشاد بھائی ہمیں دعاء کرتے رہنا چاہئے کہ وہاں امن قائم ہو جائے۔:)
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2008 #422 صلح صفائی کے لیے مذاکرات تو جاری ہیں لیکن کوئی خاص پیش رفت نہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2008 #424 طور طریقے ان کے ایسے ہی ہیں کہ پلک جھپکتے میں بھڑک اٹھتے ہیں اور پھر وہی مارا ماری شروع کر دیتے ہیں۔
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 13، 2008 #426 عنقریب ظالموں پہ بھی ظلم شروع ہو جاٰے گا السلام علیکم آلزززززززززز
ابن سعید خادم جولائی 13، 2008 #427 غلط بات اپیا! ان کی اصلاح کی بات کیجئے۔ ظالموں کو سزا ملنی چاہئے ان پر ظلم نہیں ہونا چاہئے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 13، 2008 #430 قریب میں آپ سے ایک سوال کرنے والی ہوں سعود بھائی صحیح صحیح جواب دیجیے گا ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2008 #432 گلی گلی میں شور ہے کہ سعود بھائی کی سگائی ہونے والی ہے، بس نوکری لگنے کی دیر ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 13، 2008 #433 لیجئے شمشاد بھائی آپ کہاں کی ہانک رہے ہیں؟ بحمدہ اللہ نوکری میرے لئے کبھی مسئلہ نہیں رہا۔ انجنئرنگ تمام ہونے سے قریباً سال بھر قبل ہی سے میرے پاس کئی جاب آفر تھے۔
لیجئے شمشاد بھائی آپ کہاں کی ہانک رہے ہیں؟ بحمدہ اللہ نوکری میرے لئے کبھی مسئلہ نہیں رہا۔ انجنئرنگ تمام ہونے سے قریباً سال بھر قبل ہی سے میرے پاس کئی جاب آفر تھے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2008 #434 میں کب کہہ رہا ہوں کہ نوکری کوئی مسئلہ رہا ہو گا۔ ظاہر ہے اب زیادہ تعلیمی قابلیت کی وجہ سے نوکری بھی اچھی ملے گی۔
میں کب کہہ رہا ہوں کہ نوکری کوئی مسئلہ رہا ہو گا۔ ظاہر ہے اب زیادہ تعلیمی قابلیت کی وجہ سے نوکری بھی اچھی ملے گی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2008 #436 ویسے نوکری سے زیادہ فائدہ مند کام اپنا کام ہوتا ہے اور ویسے بھی کاروبار میں برکت بہت ہوتی ہے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 13، 2008 #437 ہمارا بھی یہی کہنا ہے سعودی عرب میں اگر کاروبار کیا جائے تو فائدہ ہی فائدہ ہے ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2008 #438 یہاں تو کبھی نہ کرے کوئی انڈین یا پاکستانی کوئی کاروبار۔ ادھر کاروبار نے پاؤں جمائے ادھر کفیل نے قبضہ کیا۔
یہاں تو کبھی نہ کرے کوئی انڈین یا پاکستانی کوئی کاروبار۔ ادھر کاروبار نے پاؤں جمائے ادھر کفیل نے قبضہ کیا۔
ع عندلیب محفلین جولائی 14، 2008 #440 بات تو آپ نے بہت اچھی لکھی ہے مغل بھائی ! کیا اب آپ بڑے ہوگئے ہیں؟؟؟