پھر بھی بچے بنے رہنے کو جی تو کرتا ہے ناں۔
جیہ لائبریرین جولائی 14، 2008 #453 زیادتی ہوگی تو روئیں گے ہی ۔۔۔۔ بقول غالب دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے نہ بھر آئے کیوں
الف نظامی لائبریرین جولائی 14، 2008 #454 سنو کہ زور و شور اور ذوق و شوق سے اردو کی ترویج و اشاعت کون کر رہا ہے۔
الف نظامی لائبریرین جولائی 14، 2008 #457 ضلالت و گمراہی سے نورِ ہدایت کی طرف سفر ختمی المرتبیت صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلق قلبی اور آپ کی تعلیمات پر عمل سے ہی ممکن ہے۔
ضلالت و گمراہی سے نورِ ہدایت کی طرف سفر ختمی المرتبیت صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلق قلبی اور آپ کی تعلیمات پر عمل سے ہی ممکن ہے۔
مغزل محفلین جولائی 14، 2008 #459 عندلیب نے کہا: بات تو آپ نے بہت اچھی لکھی ہے مغل بھائی ! کیا اب آپ بڑے ہوگئے ہیں؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظ سے لکھنا تھا ۔۔ سو لکھ دیا اب جواب : عندلیب جی غالب قیاس یہی کیا جاتا ہے میرے بارے میں۔۔ وگرنہ ۔۔۔ ہنوز طفلکِ ناداں ہوں میں۔
عندلیب نے کہا: بات تو آپ نے بہت اچھی لکھی ہے مغل بھائی ! کیا اب آپ بڑے ہوگئے ہیں؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظ سے لکھنا تھا ۔۔ سو لکھ دیا اب جواب : عندلیب جی غالب قیاس یہی کیا جاتا ہے میرے بارے میں۔۔ وگرنہ ۔۔۔ ہنوز طفلکِ ناداں ہوں میں۔