ہوش آنے پہ نکالے گئے مے خانے سے۔
محمداحمد لائبریرین جولائی 15، 2008 #604 بہت اعلٰی! بہت ہی اعلٰی، آخری والا "بہت ہی اعلٰی" بھرتی کا ہے کیوں کہ جواب چھوٹا پڑ رہا تھا
ہما محفلین جولائی 15، 2008 #605 پورا لکھنا کبھی کبھی مُشکل بھی ہو جاتا ہے اس لیئے ۔۔ایسا کرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔!
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2008 #612 حیرانگی کی بات ہے، آپ ایک کہہ رہے ہیں اور آپ کے تو 674 پیغام ہیں۔
ع عندلیب محفلین جولائی 15، 2008 #615 ڈر کے بھاگ مت جانا مجھ سے میں اتنی بھی خراب نہیں ! السلام علیکم !
سارہ خان محفلین جولائی 15، 2008 #616 ذکر ایسا کبھی کسی نے کیا تو نہیں کہ آپ خدانخواستہ خراب ہیں ۔۔ پھر بھلا ایسا کیوں لکھا ۔۔ وعلیکم السلام ۔۔
ذکر ایسا کبھی کسی نے کیا تو نہیں کہ آپ خدانخواستہ خراب ہیں ۔۔ پھر بھلا ایسا کیوں لکھا ۔۔ وعلیکم السلام ۔۔