ذرہ برابر نہ ڈریے بیٹا، مجھ سے پوچھ لیا کیجئے۔ :)
ابن سعید خادم جولائی 10، 2008 #84 زیادہ تر ایسے معانقے ہوتے ہی رہتے ہیں یہاں خیر یہ لیجئے تصویریں اپلوڈ کرنے کی سائٹ کا ربط۔ http://photobucket.com/
زیادہ تر ایسے معانقے ہوتے ہی رہتے ہیں یہاں خیر یہ لیجئے تصویریں اپلوڈ کرنے کی سائٹ کا ربط۔ http://photobucket.com/
سارہ خان محفلین جولائی 10، 2008 #85 ساتھ ساتھ پوسٹس آ جاتی ہیں اکثر ثوبیہ آنٹی ۔۔ پریشان نہ ہوں آپ ۔۔
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 10، 2008 #87 شاباش سارہ سسٹر مجھے اتنی چھوٹی سی ایج میں ہی آنٹی بنا دیا آپ نے
الف عین لائبریرین جولائی 10، 2008 #91 ظلم ہوگا یہ تو سعود۔۔ طبلہ بھی سنا جائے اور شرارتیں بھی جھیلی جائیں۔
ابن سعید خادم جولائی 10، 2008 #92 عندلیب اپیا رخصت لیکر دور گئی ہیں۔ لہٰذا طبلہ بجائیں گی بھی تو ؎ دور کے ڈھول ۔۔۔۔۔۔۔