سسکتی لڑکیاں ہی اتنا کوفت پہونچاتی ہیں تو بلکتی لڑکیاں تو جانے کیا کرتی ہونگی۔ :)
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #661 سسکتی لڑکیاں ہی اتنا کوفت پہونچاتی ہیں تو بلکتی لڑکیاں تو جانے کیا کرتی ہونگی۔
ع عندلیب محفلین جولائی 15، 2008 #662 شادی میں آپ کی بلائیگا ضرور جب بھی کریں ۔تو میں گفٹ کے طور پر ایک مشورہ دونگی آپ اہلیہ کو، کبھی رونا مت ہمارے سعود بھائی کے سامنے انتہائی چڑ تے ہیں۔
شادی میں آپ کی بلائیگا ضرور جب بھی کریں ۔تو میں گفٹ کے طور پر ایک مشورہ دونگی آپ اہلیہ کو، کبھی رونا مت ہمارے سعود بھائی کے سامنے انتہائی چڑ تے ہیں۔
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #671 کوئی قباحت نہیں بھائی۔ بس لگتا ہے کہ اپیا اب گئیں بغیر اطلاع دیئے۔
حسن علوی محفلین جولائی 15، 2008 #672 گئیں جی بالکل گئیں، درست فرمایا آپ نے سعود بھائی پر یہ شمشاد بھائی اب تلک نہیں پہنچے
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #675 ناحق نام لیتے ہی حاضر ہو گئے شمشاد بھائی۔ لوگ کیا سوچیں گے۔ (خاص کر جیہ اپیا آگئیں تو)
ع عندلیب محفلین جولائی 15، 2008 #680 بات یہ ہے کھانا بھی کھالیا آپ نے میں تو ابھی سونچ رہی ہوں کے کھانا بناؤں یا پھر باہر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بات یہ ہے کھانا بھی کھالیا آپ نے میں تو ابھی سونچ رہی ہوں کے کھانا بناؤں یا پھر باہر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔