الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ڈر ہی رہتا ہے ناں کہ آن لائین مراسلہ لکھ رہے ہیں اور ابھی " فوری جواب ارسال کریں " پر کلک کرنے ہی والے تھے کہ مِس بجلی ہرجائی محبوبہ کی طرح دغا دے گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے تمہاری بات صحیح ہو، لیکن عندلیب آ جاتیں تو ان سے بھی مشورہ کر لیتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فلسفہ کی مار مارنا چاہ رہے ہیں آپ۔ ویسے عین سے عینک ہوتا ہے، ممکن تو میم سے ہوتا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
قہقہہ لگاؤں کہ۔۔۔ اس المیے پہ ہنسا جائے کہ رویا جائے کہ سب یہاں فلسفہ بگھار رہے ہیں الا میرے۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top