وہی کہہ رہے ہیں ۔
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2008 #863 ہم سب نیند کی ہی باتیں کرتے رہیں گے یا اب نیند سے اٹھنے کی شروع کر دیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2008 #865 اللہ اللہ یہ نیا دور شروع ہوا۔ دیکھتے ہیں یہ کتنی دیر میں مکمل ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2008 #874 خیال رکھنا چاہیے ناں اپنی صحت کا، صحیح وقت پر سونا اور صحیح وقت پر اٹھنا ضروری ہے ناں۔
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2008 #876 ڈاکٹر بھی یہی کہتے ہیں کہ جلد سونا اور جلد اٹھنا صحت کے لیے مفید ہوتا ہے۔
وجی لائبریرین اگست 2، 2008 #878 رات کو جلدی سونے کے بارے میں تو معلوم نہیں لیکن صبح جلدی اٹھنا اچھی بات ہے
وجی لائبریرین اگست 2، 2008 #880 سکون کی نیند ہی کہاں آتی ہے آج کل جیسے اعمال ہیں ہمارے ویسی ہی نیند آتی ہے