ہر بات مغل بادشاہوں کی نرالی ہوتی ہے۔ جب چاہیں کسی کو تخت و تاج بخش دیں، جب چاہیں کھال اتروا لیں۔ جب چاہیں محفل میں آئیں، جب چاہیں دور سے ہی سلام کر کے چلتے بنیں۔
مغل صرف تمیاری بات نہیں ہے!!
یہاں تو باتیں ہی عجیب ہو رہی ہیں واھ بھئی وہ چاچو آپ کی بات ہی کیا ہی اچھا حاشیہ لگایا ہے مغل پر ہاہا