عجلت میں شاید ط بھول گئے استاد محترم آپ ۔۔:)
الف عین لائبریرین جولائی 24، 2008 #284 قریب قریب کا حرف تو لکھ دیا تھا نا میں نے۔ یہ تو نہیں کہ الف سے ہی لکھ دیا ہو!!!
ع عندلیب محفلین جولائی 24، 2008 #290 نہیں آپ نے کچھ نہیں کہا لیکن آج لڑائی کر نے کا موڈ ہے ناںتو کچھ نہ کچھ بہانہ تو چاہیئے ۔
ابن سعید خادم جولائی 24، 2008 #292 ہائیں تو ایسا موڈ تھا تو پہلے بتانا تھا ناں اپیا۔ میں آپ کو چڑانا شروع کر دیتا۔
ابن سعید خادم جولائی 24، 2008 #295 اب اچھا ہو یا برا کیا کریں بیٹا ضرورت پڑنے پڑ چڑانا تو پڑتا ہی ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 24، 2008 #298 پردے کے آڑ سے ایک ہاتھ سے ناک اور دوسرے سے کان پکڑ کے ذرا سا جھانک لیتا ہوں بس ہو گیا چڑانا۔