ثقہ لفظ تو ایک بار استعمال کر کے ایسا ترک کیا گیا کہ اب تک ہوش نہ آیا۔ :)
ابن سعید خادم جولائی 24، 2008 #301 ثقہ لفظ تو ایک بار استعمال کر کے ایسا ترک کیا گیا کہ اب تک ہوش نہ آیا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2008 #303 چلیں میں بتا دیتا ہوں۔ ثِقہ، عربی سے اردو میں آیا، صفت ہے، مطلب ہے معتبر، معتمد (آدمی)
الف نظامی لائبریرین جولائی 25، 2008 #306 دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولی ہو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللہی
الف نظامی لائبریرین جولائی 25، 2008 #308 ذوالفقار ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی تلوار کا نام ہے۔
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 25، 2008 #312 سمجھنے کی بات یہ ہے کہ "ذرا" ہوتا ہے، "ذرا" نہیں۔ فاؤل ہوگیا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2008 #317 ظاہر ہے کہ سیکھ گئے ہیں، تبھی تو حروف تہجی کے مطابق لکھ رہے ہیں۔
افتخار راجہ محفلین جولائی 25، 2008 #318 فرق تو میری صحت پر بھی پڑا ہے کچھ کچھ، بس ذ، ز کا استعمال سمجھ میں نہیں آتا، اور ناں ہی آ اور ع کا۔