صحیح کہہ رہے ہیں آپ کہ گھر اور گھرداری پہلے باقی سب کچھ بعد میں۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2008 #963 طریقے سے گوشوارہ بنا کر بھی گھر داری کریں تب بھی بے بیوں کی موجودگی میں مشکل ہو جاتی ہے۔
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #964 ظاہر ہے اپیا بچوں کی پرورش ایک مسئلہ تو ہے ہی۔ پر ثواب بھی بہت ہے اس میں۔
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #966 غافل نہیں ہوتیں اپیا اپنے بچوں سے ایک پل بھی۔ میں نے انھیں پوری رات جاگتے بھی پایا ہے۔ مجھے چاچو ٹائپنگ ہیلپر کے ریلیز کا دن اب بھی یاد ہے جو کہ ایسی ہی ایک رات تھی۔
غافل نہیں ہوتیں اپیا اپنے بچوں سے ایک پل بھی۔ میں نے انھیں پوری رات جاگتے بھی پایا ہے۔ مجھے چاچو ٹائپنگ ہیلپر کے ریلیز کا دن اب بھی یاد ہے جو کہ ایسی ہی ایک رات تھی۔
س سکون محفلین اگست 2، 2008 #969 کرم ہے اللہ تعالیٰ کا کہ ہمیں بھی آپ لوگوںسے اک بار پھر مخاطب ہونے کا موقعہ دیا۔
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #970 گم کہاں ہو جاتے ہیں سکون بھائی رہ رہ کر؟ خیریت تو؟ ویسے اب میں سونے کی بابت سوچ رہا ہوں۔
س سکون محفلین اگست 2، 2008 #971 لمبی عمر ہو آپ کی سعود بھائی اصل میں میری صحت اچھی نہین تھی اس لئیئ نہیں آسکا۔
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #972 محترم خبر تو دے جاتے کہ ہم اجتماعی قسم کی دعا ہی کر لیتے۔ خیر اب طبیعت کیسی ہے؟ آپ لکھ دیجئے میں صبح انشاء اللہ پڑھ لوں گا۔
محترم خبر تو دے جاتے کہ ہم اجتماعی قسم کی دعا ہی کر لیتے۔ خیر اب طبیعت کیسی ہے؟ آپ لکھ دیجئے میں صبح انشاء اللہ پڑھ لوں گا۔
س سکون محفلین اگست 2، 2008 #973 نہیں جناب اس کے لئے آپ کا بہت شکریہ اللہ کے کرم سے اب ٹھیک ہوں بس کچھ گزارا ہے ۔شکریہ آرام سے میٹھی نینڈ سوجایئں ۔
نہیں جناب اس کے لئے آپ کا بہت شکریہ اللہ کے کرم سے اب ٹھیک ہوں بس کچھ گزارا ہے ۔شکریہ آرام سے میٹھی نینڈ سوجایئں ۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2008 #974 وہ کیا ہے سعود بھائی کہ ایک ہی موضوع پر بات کرتے کرتے بوریت ہو رہی تھی اس لیے علامہ صاحب کو تکلیف دی۔
وہ کیا ہے سعود بھائی کہ ایک ہی موضوع پر بات کرتے کرتے بوریت ہو رہی تھی اس لیے علامہ صاحب کو تکلیف دی۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2008 #976 ارے آپ کو ابھی تک علامہ صاحب کا نہیں معلوم۔ علامہ محمد اقبال کی بات ہو رہی ہے۔