الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
طریقے سے گوشوارہ بنا کر بھی گھر داری کریں تب بھی بے بیوں کی موجودگی میں مشکل ہو جاتی ہے۔
 
غافل نہیں ہوتیں اپیا اپنے بچوں سے ایک پل بھی۔ میں نے انھیں پوری رات جاگتے بھی پایا ہے۔ مجھے چاچو ٹائپنگ ہیلپر کے ریلیز کا دن اب بھی یاد ہے جو کہ ایسی ہی ایک رات تھی۔
 

سکون

محفلین
کرم ہے اللہ تعالیٰ کا کہ ہمیں بھی آپ لوگوں‌سے اک بار پھر مخاطب ہونے کا موقعہ دیا۔
 

سکون

محفلین
لمبی عمر ہو آپ کی سعود بھائی اصل میں میری صحت اچھی نہین تھی اس لئیئ نہیں آسکا۔
 
محترم خبر تو دے جاتے کہ ہم اجتماعی قسم کی دعا ہی کر لیتے۔ خیر اب طبیعت کیسی ہے؟ آپ لکھ دیجئے میں صبح انشاء اللہ پڑھ لوں گا۔
 

سکون

محفلین
نہیں جناب اس کے لئے آپ کا بہت شکریہ اللہ کے کرم سے اب ٹھیک ہوں بس کچھ گزارا ہے ۔شکریہ آرام سے میٹھی نینڈ سوجایئں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے سعود بھائی کہ ایک ہی موضوع پر بات کرتے کرتے بوریت ہو رہی تھی اس لیے علامہ صاحب کو تکلیف دی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے آپ کو ابھی تک علامہ صاحب کا نہیں معلوم۔ علامہ محمد اقبال کی بات ہو رہی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top