قینچی کی طرح چلنے والی میری زبان ۔۔۔ اب کسی سیٹی کی منتظر ہے ۔۔ کہ ہمیشہ کے لیے ساقط ہوجائے۔۔۔
مغزل محفلین اگست 16، 2008 #661 قینچی کی طرح چلنے والی میری زبان ۔۔۔ اب کسی سیٹی کی منتظر ہے ۔۔ کہ ہمیشہ کے لیے ساقط ہوجائے۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 16، 2008 #662 کچھ احساس ہے آپ کو مغل صاحب آپ کیا کہہ رہے ہیں؟ اللہ نہ کرئے کہ آپ کی زبان ابھی سے ہمیشہ کے لیے ساقط ہو جائے۔
کچھ احساس ہے آپ کو مغل صاحب آپ کیا کہہ رہے ہیں؟ اللہ نہ کرئے کہ آپ کی زبان ابھی سے ہمیشہ کے لیے ساقط ہو جائے۔
شمشاد لائبریرین اگست 17، 2008 #664 لوٹ کے پھر آئے ہی نہیں مغل صاحب۔ نجانے کیوں انہوں نے ایسی بات کہی تھی۔
ابن سعید خادم اگست 17، 2008 #667 واقعی آپ کی بات درست ہو سکتی ہے بیٹا۔ ویسے آپ کی نظر کے بارے میں کیا خیال ہے؟
سارہ خان محفلین اگست 17، 2008 #668 ہمیں تو خود کسی کی نظر لگی ہے لگتا ہے ۔۔ نیٹ یوز کرنے کا ٹائیم ہی نہیں ملتا اجکل ۔۔۔
وجی لائبریرین اگست 17، 2008 #672 بی بی یہی بات تو پہلے بھی پوچھ چکے ہیں ہم کہ سمجھدار ہے کون جس کو اشارہ ہو رہا ہے
سارہ خان محفلین اگست 17، 2008 #673 پریشان کیوں ہوتے ہیں آپ کو نہیں کہا ۔۔ جو سمجھدار ہوگا اس کو کہا ہے ۔۔
ابن سعید خادم اگست 17، 2008 #674 تب تو ٹھیک ہے۔ ورنہ میں تو ٹٹولنے لگا تھا کہ کہیں میرے عقل تو نہیں نکل آئی آج رات کسی وقت۔