چونکہ میں نکل رہا ہوں بازار اس لئے تھوڑی دیر کو سمجھدار ہونے کی کوشش کروں گا۔ :)
ابن سعید خادم اگست 17، 2008 #681 چونکہ میں نکل رہا ہوں بازار اس لئے تھوڑی دیر کو سمجھدار ہونے کی کوشش کروں گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 17، 2008 #691 زبردست بھئی، یہ تو اصلی گھی کی پلی ہوئی ہے۔ اس سے تو ڈرنا چاہیے بناسپتی گھی کھانے والوں کو۔
شمشاد لائبریرین اگست 17، 2008 #694 صرف سارہ نے کہا ہے اور وہ کبھی گاؤں نہیں گئی، صرف کتابوں میں ہی گاؤں کے متعلق پڑھا ہو گا۔
مغزل محفلین اگست 17، 2008 #696 طالبِ دعا ہوں۔۔۔۔۔۔ ضعیفی چھانے لگی ہم پر اب تو۔۔ ویسے میں دوستوں کو اپنے گاؤں میں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ ہماری پرکھوں کی حویلی جہاں ابھی جنات رہتے ہیں۔۔ بس خالی ہی ہے۔۔ جم جم آئیے ۔۔ آپ کا سواگت ہے۔۔۔
طالبِ دعا ہوں۔۔۔۔۔۔ ضعیفی چھانے لگی ہم پر اب تو۔۔ ویسے میں دوستوں کو اپنے گاؤں میں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ ہماری پرکھوں کی حویلی جہاں ابھی جنات رہتے ہیں۔۔ بس خالی ہی ہے۔۔ جم جم آئیے ۔۔ آپ کا سواگت ہے۔۔۔
ابن سعید خادم اگست 17، 2008 #700 فکر نہ کریں میں اگلے ہفتے گاؤں جا رہا ہوں۔ کسی سے پوچھا کہ وہاں سے کیا لے آؤں جواب ملا کہ تصویریں ڈھیر ساری۔
فکر نہ کریں میں اگلے ہفتے گاؤں جا رہا ہوں۔ کسی سے پوچھا کہ وہاں سے کیا لے آؤں جواب ملا کہ تصویریں ڈھیر ساری۔