قبلہ کچھ لانے کی ضرورت نہیں۔ آپ بہ نفس نفیس تشریف لائیں یہ کافی ہے اور اتنی جلدی آنے کی بھی ضرورت نہیں کہ لوگ کہیں صبح گئے تھے شام کو آئے لوٹ کے بدھو گھر کو آئے :)