الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
میں کبھی گئی تو نہیں اس طرف ۔۔ لیکن اندازہ ہے کہ 15 یا 20 منٹ کا فاصلہ ہوگا ۔۔

خیریت ہے شمشاد بھائی ؟ کیوں پوچھ رہے ہیں ؟
 

حسن علوی

محفلین
ٹھیک کہا مگر مجھے تو یہ انمول عطیہ قدرت نے ویسے ہی نواز دیا اب یہ تجربہ کسی اور کو ہی کرنا پڑے گا:grin1:
 

سارہ خان

محفلین
ثابت کرو کہ واقعی ہے تمہارے پاس ہیں انمول اور عطیہ ۔۔ ویسے بائے دی وے یہ عطیہ اور انمول کون ہیں اور کہاں سے ملیں تمہیں ۔;) :grin:
 

سارہ خان

محفلین
چلو جی یہ پڑھ کر تو سب نوجوانوں نے عاجزی کی راہ پر لگ جانا ہے فوراً ۔۔ اس فائدے کا تو ان کو پتا ہی نہیں ہوگا پہلے ۔۔۔ ;)
 

مغزل

محفلین
توبہ کریں جی۔۔
امریکہ کی کیا مجال وہ حملہ کرے۔
وہ تو شابا شیریاں دینے آتا ہے۔۔
ہم جسے میزائل سمجھتے ہیں۔۔ وہ دراصل پھلجڑیاں ہوتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top