دل ہی رکھ لیتے سعود بھائی پلاؤ کے ساتھ سے 'خیالی' ہٹا کر:confused:
شمشاد لائبریرین اگست 17، 2008 #722 دال دلیے کو ترجیح دوں گا خیالی پلاؤ پر۔ کم از کم اس سے پیٹ تو بھر جائے گا ناں۔
ابن سعید خادم اگست 17، 2008 #723 ڈر تو لگا تھا ایسا لکھنے سے قبل کہ لوگ کہیں دل پہ نہ لے لیں۔ پر کیا بتائیں خ نے ایسا لکھوا دیا۔
سارہ خان محفلین اگست 17، 2008 #724 ذہن پر بھی لے لیا کریں کبھی یہ دل بے چارے پر ہی کیوں لیا جاتا ہے ہمیشہ ۔۔۔۔
ابن سعید خادم اگست 17، 2008 #725 رہنے دیں بیٹا مردانہ ذہن پر تو بقول اکبر الٰہ آبادی زنانہ پردہ پڑ گیا ہے۔ مزید بوجھ غیر فطری ہوگا۔
سارہ خان محفلین اگست 17، 2008 #726 زیادہ نہ بولا کریں آپ سعود بھیا ۔۔ سب اپیائیں برا مان گئیں تو خیر نہیں ہوگی اپ کی ۔۔
ابن سعید خادم اگست 17، 2008 #727 سعود بھیا کی زیادہ تر بہنوں کا پردہ ان کے چہروں پر ہی سلامت ہے کسی مرد کے عقل پہ نہیں پڑا اس لئے خطرہ نہیں۔
سعود بھیا کی زیادہ تر بہنوں کا پردہ ان کے چہروں پر ہی سلامت ہے کسی مرد کے عقل پہ نہیں پڑا اس لئے خطرہ نہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2008 #740 لسبیلہ سے لیاری ندی تک کتنا فاصلہ ہے؟ کراچی کے اراکین کچھ مدد کر سکتے ہیں؟