مزید آگے بھی تو بڑھانا تھا نہ دھاگے کو تو کھیلنا پڑا ۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2008 #784 ہم تو نہیں کھیل رہے کہ فرصت نہیں ہے کیونکہ پاکستان میں صدارت کے عہدے کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2008 #786 ابھی تو میں خبریں سننے جا رہا ہوں، دیکھوں تو سہی میرا صدر بننے کا کتنا چانس ہے؟
ابن سعید خادم اگست 18، 2008 #787 بہت کم چانس ہے شمشاد بھائی اسی لئے میں تو سامنے ہی نہیں آ رہا کون خفت اٹھائے۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2008 #788 پہلے تو میں بھی جائزہ ہی لوں گا۔ اگر موقع ملا تو گھس جاؤں گا، نہیں تو نہ سہی اپنا گھر تو ہے ہی۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2008 #792 جناب ثالث کہاں سے لائیں، اور وہ جو مشورہ دیں گے اپنے ہی مطلب کا دیں گے۔
حسن علوی محفلین اگست 18، 2008 #793 چلو اب مجھ سے آپ کو یہ توقعات ہیں کہ میں غلط مشورہ دوں گا آپ کو؟؟؟
مغزل محفلین اگست 19، 2008 #795 خشا نصیب ۔۔۔ مشرف گیا ، مگر اے دوست کیا اس کے بعد۔۔۔۔۔ کوئی اور اچھا آئے گا ؟؟؟
مغزل محفلین اگست 19، 2008 #797 ڈڈو کا ذکر جائز، مذہبی مراسلات جائز، ٹھٹھول جائز ۔۔۔ سیاست کی ممانعت کیوں۔ بہر کیف میں خیال رکھوں گا۔
ڈڈو کا ذکر جائز، مذہبی مراسلات جائز، ٹھٹھول جائز ۔۔۔ سیاست کی ممانعت کیوں۔ بہر کیف میں خیال رکھوں گا۔
ابن سعید خادم اگست 19، 2008 #798 ذرا سا معاملہ مختلف ہے سیاست کے ساتھ۔ در اصل سیاست پاکستان کی ہوتی ہے اور اس حال میں میں کچھ بھی کہنے سے گریز کرتا ہوں۔ لہٰذا میرے لئے روڈ بلاک جیسی کیفیت ہوتی ہے۔ ویسے میں ہندوستانی سیاست سے بھی بیزار ہوں۔
ذرا سا معاملہ مختلف ہے سیاست کے ساتھ۔ در اصل سیاست پاکستان کی ہوتی ہے اور اس حال میں میں کچھ بھی کہنے سے گریز کرتا ہوں۔ لہٰذا میرے لئے روڈ بلاک جیسی کیفیت ہوتی ہے۔ ویسے میں ہندوستانی سیاست سے بھی بیزار ہوں۔
الف عین لائبریرین اگست 19، 2008 #800 راج کسی کا بھی ہو، ہم کو کیا فرق پڑتا ہے، اسی لئے میں بھی سیاست سے بھاگتا ہوں ہند و پاک کی۔