زاد راہ نہ ہو تو راہیں دشوار ہو جاتی ہیں
مغزل محفلین اگست 19، 2008 #811 قینچی سے کاٹ دیں دھاگے کو۔ مجھے تو ڈر ہے کہیں آپ ایک ساتھ کئی کئی مراسلے نہ روانہ کرنا شروع کردیں
ابن سعید خادم اگست 19، 2008 #812 کبھی ایسی غلطی نہیںہوئی مجھ سے۔ میں اگلے جواب کا انتظار ضرور کرتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2008 #813 گر اگلا مراسلہ نہ آئے تو اپنے مراسلے کے بعد پھر اپنا مراسلہ بھیجنا کچھ اچھا نہیں لگتا۔
مغزل محفلین اگست 19، 2008 #817 وہ کیا ہے کہ یہ مَیم سے مًیمیں تو نہیں۔۔ نا۔۔ مِیم سے میِمی ہیں ۔ دل کہاں بھرتا ہے۔ لیکن بھئی ڈر بھی لگتا ہے کہ۔۔ چار یا زائد میمیں تو خیر۔۔ مگر ۔۔ 4 ساس (ساسیں) ۔۔ بھئی توبہ ہے۔۔
وہ کیا ہے کہ یہ مَیم سے مًیمیں تو نہیں۔۔ نا۔۔ مِیم سے میِمی ہیں ۔ دل کہاں بھرتا ہے۔ لیکن بھئی ڈر بھی لگتا ہے کہ۔۔ چار یا زائد میمیں تو خیر۔۔ مگر ۔۔ 4 ساس (ساسیں) ۔۔ بھئی توبہ ہے۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2008 #818 ہمیں تو ایک بھی ضرورت سے زائد لگتی ہے، لیکن چونکہ بٹا کا رواج نہیں کہ آدھی یا تین چوتھائی کر لیں اس لیے ایک تو رکھنا ہی پڑے گی۔
ہمیں تو ایک بھی ضرورت سے زائد لگتی ہے، لیکن چونکہ بٹا کا رواج نہیں کہ آدھی یا تین چوتھائی کر لیں اس لیے ایک تو رکھنا ہی پڑے گی۔